صیُون میں اور ہمارے خاندان میں یہ سمجھنا کہ کیوں کوئی کسی خاص طریقے سے برتاؤ کرتا ہے ہمدردی پیدا کر سکتا ہے لیکن وجہ جانے بغیر ہم اُسے غلط سمجھ سکتے ہیں، غصّہ میں آ سکتے ہیں اور آخر کار دُشمن بن سکتے ہیں ۔
اِسی لئے خُدا نے ایک دوسرے کو سمجھنے اور غور کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور نئے عہد کی اہم تعلیم کے طور پر ”ایک دوسرے سے محبّت رکھو “ کو اُجا گر کِیا ۔
خُدا کی کلیسیا کے اَراکین اُن دُکھوں ، تکالیف ، شرمندگی اور توہین پر غور کرتے ہیں جنہیں باپ اور ماں نے برداشت کِیا ہے، اور اپنی پُرانی اِنسانیت کو اُتار ڈالتے ہیں جو صرف اپنے لئے جیتے تھے اور ایک دوسرے کا خیال رکھنے والی نئی اِنسانیت کو پہننے کو شش کر تے ہیں ۔ ایک دوسرے سے محبت کو عمل میں لاتے ہیں۔
جو مُحبّت خُدا کو ہم سے ہے اُس کو ہم جان گئے اور ہمیں اُس کا یقِین ہے۔ خُدا مُحبّت ہے اور جو مُحبّت میں قائِم رہتا ہے وہ خُدا میں قائِم رہتا ہے اور خُدا اُس میں قائِم رہتا ہے۔۔۔ اور ہم کو اُس کی طرف سے یہ حُکم مِلا ہے کہ جو کوئی خُدا سے مُحبّت رکھتا ہے وہ اپنے بھائی سے بھی مُحبّت رکھّے۔ 1یوحنا 4: 16-21
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی