اِس کہانی سے کہ کیسے خُدا نے ایک لاکھ 35 ہزار دُشمنوں کو شکست دینے کے لئے جدعون کے 300 جنگجوؤں کو استعمال کِیا تھا اور اِس کہانی سے کہ کیسے یشوع نے یریحو کے گرد چکر لگاتے اور للکارتے ہوئے اُسے فتح کِیا تھا ہم دیکھ سکتے ہیں کہ جہاں کہیں خُدا کے کلام کی فرمانبرداری ہوتی ہے وہاں معجزے بھی ہوتے ہیں۔
باپ اور بیٹے کے زمانہ کے بعد رُوح القُدس کے اِس زمانہ میں وہ لوگ جو فرمانبردار دِل کے ساتھ مسیح آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کے کلام کی پیروی کرتے ہیں کہ”سب قوموں میں خُو شخبری کی مُنادی کرو ۔“ مُحبت میں متحد رہو۔“ معجزات دیکھیں گے۔
بلکہ تُو اپنی سختی اور غَیر تائِب دِل کے مُطابِق اُس قہر کے دِن کے لِئے اپنے واسطے غضب کما رہا ہے جِس میں خُدا کی سچّی عدالت ظاہِر ہو گی۔ وہ ہر ایک کو اُس کے کاموں کے مُوافِق بدلہ دے گا۔ رومیوں2: 5-6
اور اُس نے اُن سے کہا کہ تُم تمام دُنیا میں جا کر ساری خلق کے سامنے اِنجِیل کی مُنادی کرو۔ جو اِیمان لائے اور بپتِسمہ لے وہ نجات پائے گا اور جو اِیمان نہ لائے وہ مُجرِم ٹھہرایا جائے گا۔ مرقس16: 15-16
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی