خُدایِ قادِر ، ابدیت کے باپ اِس زمین پر آ ئے اور مصلُو ب ہو ئے اور اُنہوں نے بے شما ر لو گوں کی تضحیک ، تحقیر اور اذیت کو برداشت کِیا تھا ۔ تاہم اُن نے خاموشی سے یہ سب برداشت کِیا تا کہ وہ اپنے حقیقی لوگوں کو اُن کے سب گُناہوں کا کفارہ دیتے ہوئے ڈھونڈیں اور اُنہیں بچائیں۔
آسمانی فرزندوں کو بچانے کے عمل میں یسُوع اپنی پہلی آمد پر ، مسیح آن سا نگ ہونگ اپنی دوسری آمد پر اور آسمانی ماں یروشلیم سب اِس زمین پر جسم میں آ ئے تھے ۔ نبُوت کے مطابق اِس راہ میں ناگزیر طور پر ماتم کے دِن اور پھر خُوشی کے دِن شامل ہیں جب جلال حاصل ہوتا ہے۔اِس وعدہ کے مطابق خُدا ماں کا جلال جو اب خُدا کی کلیسیا کی قیادت کر تی ہیں سا ری دُنیا پر ظاہر ہو رہا ہے ۔
یِسُوع نے اُنہیں جواب دِیا کہ مَیں نے تُم کو باپ کی طرف سے بُہتیرے اچھّے کام دِکھائے ہیں۔ اُن میں سے کِس کام کے سبب سے مُجھے سنگسار کرتے ہو؟ یہُودِیوں نے اُسے جواب دِیا کہ اچھّے کام کے سبب سے نہیں بلکہ کُفر کے سبب سے تُجھے سنگسار کرتے ہیں اور اِس لِئے کہ تُو آدمی ہو کر اپنے آپ کو خُدا بناتا ہے۔ یُوحنا 10: 32-33
تیرا سُورج پِھر کبھی نہ ڈھلے گا اور تیرے چاند کو زوال نہ ہو گا کیونکہ خُداوند تیرا ابدی نُور ہو گا اور تیرے ماتم کے دِن ختم ہو جائیں گے۔ یسعیاہ 20:60
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا 
فون 031-738-5999  فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی