خُدا کی کلیسیا کی خُوشخبری جو کہ مرقس کے بالا خانہ جیسی چھوٹی سی جگہ سے شروع ہوئی تھی خُدا آن سانگ ہونگ اور خُدا ماں کی برکت اور قیادت میں پروان چڑھی ہے اور اب ایک عالمی کلیسیا بن چکی ہے جِس نے ساری دُنیا میں خُوشخبری کو پھیلایا ہے ۔
اگر ہم ایسی سوچوں اور زِندگی میں مشغول رہیں جو خدا کی مرضی کے خلاف ہو تو ہمارا بھلا ہرگِز نہیں ہوسکتا ہے۔
بنی اسرائیل نے خدا کے بے شمار معجزات دیکھنے کے بعد بھی اُنکی قدرت پر شک کرتے ہوئے گُناہ کِیا، لیکن اگر ہم خدا کی قدر کریں جو ہمیشہ ہماری مدد کرتے ہیں، تو ہمیں بے شُمار برکات مِلیں گی۔
اُس سے مِلا رہ تو سلامت رہے گا اور اِس سے تیرا بھلا ہو گا۔ مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ شرِیعت کو اُسی کی زُبانی قبُول کر اور اُس کی باتوں کو اپنے دِل میں رکھ لے۔ اگر تُو قادرِ مُطلِق کی طرف پِھرے تو بحال کِیا جائے گا۔ بشرطیکہ تُو ناراستی کو اپنے خَیموں سے دُور کر دے۔ تُو اپنے خزانہ کو مِٹّی میں اور اوفِیر کے سونے کو ندیوں کے پتّھروں میں ڈال دے تب قادرِ مُطلِق تیرا خزانہ اور تیرے لِئے بیش قِیمت چاندی ہو گا۔ ایوب22: 21-25
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی