”بیابان کی ریت میں سونے کی جھیل ایک ٹھنڈے تازے چشمے سے کم تر ہے اور گمشدہ بھیڑ کے لئے ایک چرواہا لڑکا امیر ترین بادشاہ سے افضل ہے ۔“ جو اِس زمین پر قابلِ قدر ہے وہ اُس سے بُہت مختلف ہے جو آسمان کی بادشاہی میں قابلِ قدر ہے ۔ وہ دولت، عزت اور طاقت جس کی دُنیا میں بہت سے لوگ قدر کرتے ہیں، آسمان کی بادشاہی میں کوئی قدر نہیں رکھتی۔ اِسی لئے اِبتدائی کلیسیا کے مُقدّسین نے اذیت میں بھی آسمان کی بادشاہی کے لئے زندگی گزاری۔
خُدا کی بادشاہی میں سب سے قابلِ قدر کام خُدا کے کلام پر عمل کرنا ہے۔ خُدا کی کلیسیا کے اَراکین نئے عہد کی سچائی کے ساتھ ایک کھوئی ہوئی روح کو بھی ڈھُونڈتے ہیں، خُدا کے کلام پر اِیمان رکھتے ہوئے کہ وہ آسمان کی بادشاہی میں سلطنت کریں گے اور ستاروں کی مانند ابدُالآباد روشن گے۔
یہ سب اِیمان کی حالت میں مَرے اور وعدہ کی ہُوئی چِیزیں نہ پائیں مگر دُور ہی سے اُنہیں دیکھ کر خُوش ہُوئے اور اِقرار کِیا کہ ہم زمِین پر پردیسی اور مُسافِر ہیں۔ عِبرانیوں 11:13
اور اہلِ دانِش نُورِ فلک کی مانِند چمکیں گے اور جِن کی کوشِش سے بُہتیرے صادِق ہو گئے سِتاروں کی مانِند ابدُالآباد تک رَوشن ہوں گے۔ دانی ایل 12:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی