یہ تعلیم کہ خُدا جسم میں آئے ہیں ، پہلے پہل بہت سے جذبات اور شکوک و شبہات کو جنم دیتی تھی۔ تاہم، چونکہ دُرست فہم بہت اہم ہے، اِس لیے مَیں نے کِتابِ مُقدّس کے ذریعے یسُوع کی دُوسری آمد کے بارے میں نبُوتوں کا مُطالعہ کیا۔ جیسے ہی مَیں نے زیادہ سے زیادہ مطالعہ کیا، تو مَیں اِیمان لایا کہ مسیح آن سانگ ہونگ جسم میں آنے والے خُدا ہیں اور مَیں خُدا ماں پر بھی جو اِس زمین پر آئی ہیں ، اِیمان رکھنے کے قابِل ہُوا۔ یہ حقیقت کہ خُدا اِنسان کے طور پر آئے ہیں ، ذاتی رائے کا معاملہ نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقت ہے جسے معروضی طور پر جانچنے کی ضرورت ہے۔
میری پِچھلی زِندگی جو اُداسی اور خالی پن سے بھری ہُوئی تھی ، خُدا کی کلیسیا میں خُدا باپ اور خُدا ماں سے مِلنے کے بعد تبدیل ہوگئی۔ جیسا کہ مَیں آسمان کی بادشاہی کی اُمید کو مضبُوطی سے تھامے ہُوئے ہُوں تو اب یہ ایک پُر مسرت زندگی بن گئی ہے جو ہنسی اور محبت سے بھری ہوئی ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی