بنی نوع اِنسان کی نجات کے لئے خُدا نے جو ساری کائنات میں اعلیٰ عہدے پر ہیں اپنے آپ کو ایک خادم کی طرح عاجز کِیا اور کہا کہ ”محبت میں ایک دوسرے کا اعلیٰ خیال رکھیں اور ایک دوسرے کے ساتھ میل ملاپ سے رہیں۔“
جب ہم آہنگی نہ ہو تو جھگڑے پیدا ہو جاتے ہیں لیکن ہم آہنگی کی جگہ سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے۔
آج خُدا کی کلیسیا کی خُوشخبری غیر معمولی ترقی کا تجربہ کر رہی ہے کیونکہ دُنیا بھر کے اَراکین مسیح آن سانگ ہونگ کی تعلیمات کے مطابق ایک دوسرے سے محبت رکھتے اور ہم آہنگی حاصل کر تے ہیں۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی