کچھ کلیسیاؤں کا یہ کہنا ہے کہ فرشتے رُوح القُدس کے طور پر کام کرتے ہیں۔تاہم کتابِ مُقدس کی چھیاسٹھ کتابوں میں ایک آیت بھی یہ بیان نہیں کرتی ہے کہ فرشتے رُوح القُدس ہیں یا وہ رُوح القُدس کے طورپر کام کرتے ہیں۔ پولُس رسول نے لکھا کہ
عبرانیوں 1: 14
’’کیا وہ سب خدمت گُذار رُوحیں (فرشتے)نہیں جو نجات کی میراث پانے والوں کی خاطرخدمت کو بھیجی جاتی ہیں؟‘‘
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی