ہم بنی نوع اِنسان کو ایمان رکھنا چاہیے کہ خُدا کا کلام یقیناً پورا ہو تا ہے جو ہم اُن لوگوں کی تاریخ سے سیکھ سکتے ہیں
جنہوں نے بیت ایل میں خُدا کے کلام کی بجا ئے ایک بڈھے نبی کے کلام کی پیروی کی،
نبوت اور اُن لوگوں پر سزا کی تکمیل جنہوں نے یریحو شہر بنایا،
اور خُدا کے کلام کی قُدرت جو اندھے آدمی کے لئے ظاہر کی گئی تھی۔
خُدا کی کلیسیا دُنیا کے کونے کونے سے مختلف اعزازات حاصل کرنے اور اِس ایمان کے ساتھ کہ وہ یقیناً ہمیں برکت بخشیں گے،
خُدا کے کلام کی فرمانبرداری کے نتیجہ میں خُدا آن سا نگ ہونگ اور آسمانی ماں کے جلال کو اقوامِ متحدہ میں چمکانے کے قابل ہُوئی۔
خُدا کے کلام کے وسِیلہ سے
جو زِندہ اور قائِم ہے نئے سِرے سے پَیدا ہُوئے ہو۔
چُنانچہ ہر بشر گھاس کی مانِند ہے اور اُس کی ساری شان و شوکت گھاس کے پُھول کی مانِند۔
گھاس تو سُوکھ جاتی ہے اور پُھول گِر جاتا ہے۔ لیکن خُداوند کا کلام ابد تک قائِم رہے گا۔
یہ وُہی خُوشخبری کا کلام ہے جو تُمہیں سُنایا گیا تھا۔
1 پطرس 1: 23-25
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی