کتابِ مُقدّس آدم اور حوّا کے ذریعے خُدا باپ اور خُدا ماں کی گواہی دیتی ہے۔
حواکی طرح جِسے ”سب زندوں کی ماں“ کہا جاتا ہے جِس نے بنی آدم کو جسمانی زندگی دی،
خُدا ماں اس زمین پر بنی آدم کو ہمیشہ کی زِندگی دینے کے لئے آئیں۔
خُدا نے کہا، ” ہم اِنسان کو اپنی صورت پر بنائیں۔۔۔ اور نر اور ناری کو پیدا کِیا،
اور اُنہوں نے کتابِ مُقدّس میں 2,500سے زیادہ مرتبہ جمع صیغہ ”Elohim“ [خداؤں] کا استعمال کیا۔
مزید برآں، اُنہوں نے گواہی دی کہ خُدا ماں موجود ہیں ، جو صرف ایک ماں کے ذریعے ہی زندگی پانے کے لئے
تمام چیزوں کو تخلیق کرنے کی اپنی دُوراندیشی کے ذریعے بنی آدم کو ابدی زندگی دیتے ہیں۔
پِھر خُدا نے کہا کہ ہم اِنسان کو اپنی صُورت پر اپنی شبِیہ کی مانِند بنائیں۔۔۔
اور خُدا نے اِنسان کو اپنی صُورت پر پَیدا کِیا۔
خُدا کی صُورت پر اُس کو پَیدا کِیا۔ نر و ناری اُن کو پَیدا کِیا۔
پیدایش 1: 26-27
آدمؔ نے اپنی بِیوی کا نام حوّؔا رکھّا
اِس لِئے کہ وہ سب زِندوں کی ماں ہے۔
پیدایش 20:3
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی