جیسے کہ خُدا نے یشوع اور نوح کے سا تھ کام کِیا تھا،رُوح القُدس کے زمانہ میں ہم پر تمام برکات اُس وقت نازِل ہوں گی جب ہم مسیح آ ن سا نگ ہو نگ اور خُدا ماں کے کلام پر اِیمان رکھیں اور اُسکے مُطابِق عمل کریں ۔ یہ حقیقت کہ خُدا کی کلیسیا کے اَراکین کی جانِب سے مُنادی کی جانے والی نئے عہد کی خُوشخبری کو ساری دُنیا میں وسیع پیمانے پر پھیلایا گیا ہے، یہ بھی خُدا کے کلام کے مُطابِق مکمل کیے گئے قابلِ ذِکر کام کا ایک حصّہ ہے۔
119 بُوندانگ پوسٹ بکس آفس بوندانگ گو ، سیونگام سی ، گیونگی دو، جمہویہ کوریا
فون 031-738-5999 فیکس 031-738-5998
ہیڈ آفس : 50،سُنے-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
مَین چرچ: 35 پانگیو-رو،بُندانگ -گُو،سَنگ نام -سی،گینگ گی-دو، جمہوریہ کوریا
ورلڈ مشن سوسائٹی چرچ آف گاڈ ۔ تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں ۔ پوشیدگی کی پالیسی